Download Latest Movie Tiger 3

ebravolive
0

Tiger 3:-



ٹا ئیگر 3 سلمان خان کی بہترین مویز میں سے ایک ہے اور ٹا ئیگر 1،2 کی طر ح یہ فلم بھی مشن پر مبنی ہے اور اس فلم میں کتر ینہ کیف اور سلمان خا ن کو مختلف دکھا یا گیا ہے اور نظر آ تا ہے جیسے زبر دستی کترینہ کیف یا سلمان خا ن کو راضی کیا ہو۔ آ ج کل کے لڑکو کو مشکل ہی یہ فلم پسند آ یے کیو نکہ اس فلم میں کسی جگہ بھی کو مزیدار سین نہیں ہے۔ سمجھ تو آ پ گئے ہو گے تو یہ فلم صرف وہ لو گ دیکھے جو مشن فلم پسند کرتے ہیں۔یہ اس لیول کے مشن فلم تو نہیں جیسے انگریزی مو ویز ہو تی بس گزارا ہوتا ہے۔ 

Tiger 3 is one of Salman Khan's best films and like Tiger 1, 2 this film is also based on a mission and Katrina Kaif and Salman Khan are seen and looked differently in this film. Like Zabar Dasti has convinced Katrina Kaif or Salman Khan. Today's boys hardly like this movie because there is no funny scene anywhere in this movie. If you understand, then only those who like mission movies should watch this movie. It is not a mission movie of this level like English movies.

Download Tiger 3                        Click Here

For Movies Update                     Click Here

Theme of the Movie Tiger 3:-

اس فلم کا جو تھیم ہے وہ مشن پر مبنی ہے وہی پرا نی فلم کی طر ح را اور آئی ایس آئی پر مبنی فلم مگر اس میں ایک اچھی بات ہے کہ اس میں  پاکستان کو برا بھلا نہیں کہا گیا مگر پا کستان کے مو جودہ حا لا ت کی تھوڑی بہت عکا سی کرتا ہے ، اس میں را اور آئی ایس آئی مل کر کام کرتی ہے اور سلمان خا ن کے بیٹے کو اغوا کر لیا جا تا ہے مگر جو اغوا کرتا ہے وہ پا کستانی ایجنٹ ہو تا ہے اور وہ کچھ ڈیمانڈ کرتا ہے جس کے گر د یہ پور فلم گھو م رہی ہے۔ میں پوری فلم میں سلمان کو کترینہ کو ایک سا تھ نہیں دیکھ سکا اگر دیکھا تو وہ بھی دور دور صا ف نظر آ رہا ہے کہ سلمان بھا ئی غصہ میں فلم بنا رہا ہے۔



The theme of this movie is based on the mission, the same as the old movie Ra and the ISI based movie, but there is a good thing about it that Pakistan is not bad in it, but Pakistan's current situation is bad. Laat Ki reflects a bit, in which RAW and ISI work together and Salman Khan's son is kidnapped, but the kidnapper is a Pakistani agent and he is something. demands around which the film revolves. I could not see Salman and Katrina together in the whole movie.

Sharukh Khan Role in Tiger 3:-

یہ تو شارخ خان صا حب کی سمجھ نہیں آ تی جس فلم میں کو ئی کام ہی نہیں وہا ں یہ پتہ نہیں کیا کام کر رہے ہو تے ہیں اور اچھی خا صی فلم کی ایسی تیسی کر دیتے ہیں۔ اور بھا ئی اپنی فلم میں کام کرو سلما ن خا ن کو خود اپنی فلم بنا نے دو۔ بھو ل گیا تھا شا رخ خان کا رول بتا نا بھا ئی صا حب سلمان خا ن کو دشمنو ں سے بچا نے کے لیے آ تے جیسے سلمان خا ن پٹھا ن فلم میں گیا کچھ تو الگ رکھتے یار۔ بہر حا ل ہمیں کیا شارخ خا ن کی وجہ سے فلم خرا ب ہو ئی مرضی ہے سلمان خان کی ۔ 0 رول تھا شا رخ خا ن کا اس فلم میں کو ئی اچھی لک بھی نہیں لگ رہی تھی۔ سلمان خا ن پھر بھی کچھ اچھا لگ رہا تھا۔


This is not understood by Shah Rukh Khan who does not have any work in the film, he does not know what he is doing and makes a good special film look like this. And bro, work in your own film, let Salman Khan make his own film. I forgot to mention Shahrukh Khan's role, but he used to come to save Salman Khan from his enemies. However, because of Shah Rukh Khan, the film is ruined because of Salman Khan. Shahrukh Khan's role was not even good in this film. Salman Khan still looked good.

Conclusion:-

اگر کسی نے ٹا ئیگر 1،2 دیکھی ہے تو اس کو اس فلم کا بلکل بھی مزہ نہیں آ ئے گا۔ مگر جس نے 1،2 ٹا ئیگر نہیں دیکھی تو وہ دیکھے اس کو مزہ آ ئے گا۔ لیکن میں اپنی با ت کروں تو مجھے تو اپنے وقت کا نقصا ن ہی لگا ہے۔

If one has seen Tiger 1, 2 then he will not enjoy this movie at all. But those who haven't seen 1, 2 Tiger will enjoy it. But if I speak for myself, I feel like I have wasted my time

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)