Latest Movie Carry on Jatta 3

ebravolive
0

 Latest Movie Carry on Jatta 3. 

یہ فلم پہلے والی دو فلمو ں کی طرح بہت ہی کمال کی فلم ہے اور ویسے بھی پنجا بی فلمو ں کے پرنٹ تو مجھے پہلے سے ہی بہت اچھی ہو تی ہے۔ گپی گریوال نے اس فلم میں کمال کی اداکا ری دکھا ئی ہے۔ عا طف اسلم نے اس میں ایک گا نا گا یا ہے بہت ہی کمال کے گا نا ہے۔ یہ فلم انہتا ئی مزا حیہ ہے اور پیا ر کی خو بصور ت دا ستان ہے۔ پوری فلم میں پاکستانی اور ہندوستا نی اداکاروں نے کمال کیا ہے۔ اگر کو ئی بھی اپنی فیملی کے سا تھ بیٹھ کے بڑ ے ہی اچھے موڈ میں دیکھ سکتا ہے۔  

Like the previous two films, this film is a very good film and by the way, the prints of Punjabi films are already very good to me. Guppy Grewal has played the role of Kamal in this movie. Aatif Aslam has sung a song in it. This movie is very funny and is a true story of love. Pakistani and Indian actors have done a wonderful job in the entire film. If anyone can sit with their family and watch it in a good mood.

Download The Movie                                                                  Click Here

Fore More Movie Update Join Facebook Group                         Click Here

Join WhatsApp Group                                                                 Click Here

For More Movie                                                                           Click Here

Story of the Movie:-

یہ فلم بہت ہے مزا حیہ اور پیا ر کی کہا نی پر مبنی ہے۔ اس فلم کی شروعا ت ہے ایک ڈرامہ سے ہو تی جس میں ہیرو کے لڑکی سے پیا ر ہو جا تا ہے اور دو نو ں کے ایک شا دی کے ایونٹ میں ملتے ہیں۔ اصل مزاح تو وہا ں سے شرو ع ہو تا جب لڑکی اپنے گھر میں اپنی شادی کے لیے ہون کرواتے ہیں اور پنڈ ت کہتا ہے کے آ گ 24 گھنٹے تک نہیں بھجنی چا ہے مگر ہیرو اور اس کے دوستو ں کو لگتا ہے کے لڑکی کے گھر میں آگ لگ گئی ہے وہ اسے بھجا دیتے ہے آگ بھجا نے کا بھی بڑا ہیں مزا حیہ سین ہے۔ اس کے بعد لڑکی ہیرو کو کہتی ہے کہ پانی میں چھلا نگ لگا ئو ہیرو کو تیرنا نہیں آ تا اور چھلا نگ لگا دیتا ہے اس طرح ان کی پیا رکی کہا نی کی شروعا ت ہو تی ہے۔ 

The film is based on the story of Baa Hai Maza Haya and Pyaar Ki Kaha Nee. The film begins with a drama in which the hero falls in love with a girl and the two meet at a wedding event. The real comedy starts from there when the girl gets married in her house and the pundit says that she doesn't want to sing for 24 hours, but the hero and his friends think that the girl There is a fire in the house and they put it out. After that, the girl tells Hero to put a ring in the water, but Hero doesn't know how to swim and puts a ring on it, thus starting their love affair.

ہیرو کے دو نو ں دوست انتہا ئی بے وقو ف ہیں جن کی وجہ سے بار بار ہیرو کے لیے پر یشا نی آ تی ہے۔ ہیرو کا با پ پہلے والی فلمو ں کی طر ح وکیل ہے۔ 

The two new friends of the hero are extremely stupid, which causes the hero to be disappointed again and again. Hero's father is a lawyer like earlier films.

Conclusion of The Movie:-


اس فلم کا نتیجہ یہی ہے کے جو دوست پنجا بی فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں وہ لو گ اس فلم کو ضرو ر دیکھیں اس سے بہتر پنجا بی فلم دیکھنے کو نہیں ملے گی۔ بہت ہیں کما ل کے فلم ہے اور آ خر میں ہیپی انڈنگ بھی ہو جا تی ہے۔ لگا تا ر مزا حیہ فلم ہے۔

The result of this movie is that friends who like to watch Punjabi movies must watch this movie, there will be no better Punjabi movie. There are many amazing movies and there is a happy ending at the end. Laga Ta R is a funny movie.

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)