The Animal Indian movie/ Download Animal Movie

ebravolive
0

The Animal Indian movie:-

حال ہی میں ریلیز ہو ئی فلم دی انیمل دسمبر میں آ ئی اور سال 2023 کی تیسری بڑی فلم ثابت ہو ئی جس نے 110 میلن ڈالر کا بزنس کیا۔

یہ فلم بھو شن کما ر نے بنا ئی جس میں مرکزی کردار رنبیر کپور انیل کپور بوبی دیو ل رشمیتا مند نا اورتر پتی ڈمر ی شامل تھے۔


The recently released film The Animal came out in December and became the third biggest film of 2023, grossing $110 million. The film was produced by Bhushankumar and featured Ranbir Kapoor, Anil Kapoor, Bobby Deol, Rashmita Mandna, Ortarpati Dumri as the lead characters.


Download Movie:-                                                    Click Here

For More Movies Update                                        Click Here

Action Story:-


یہ پور ی فلم باپ اور بیٹے کے پیا ر اور جنو ن کی کہا نی ہے ۔ جس میں دکھا یا گیا ہے کے کیسے ایک بیٹا اپنے با پ کے پیچھے اتنا جنو نی ہے کہ اس کو اپنی جا ن کی بھی پرواہ نہیں ہے۔اور وہ اپنی پو ری زند گی صرف اسی با ت کو ثا بت کر نے پر لگادیتا ہے۔اس فلم میں ایکشن کم اور دہشت زیادہ ہے۔ یعنی اتنا زیا دہ ایکشن کے جس سے خو ف آ ئے۔ رنمبیر کپور نے بہت عر صے کے بعد اتنی کامیا ب فلم بنا ئی ہے جو کہ لو گو ں کو پسند آ ئی ہے۔ لیکن کمزور دل کے حضرا ت اس فلم سے دو ر رہیں۔ اس فلم میں سب سے زیادہ جو خو فنا ک منظر  جو تھا وہ تھا جب رنمبیر کپور بو بی دیول کا گا لہ کا ٹتا ہے بہت ہی خو ف کا منظر ہے۔ 

This movie is about the love and passion of father and son. In which it is shown how a son is so obsessed with his father that he does not even care about his own life. This film has less action and more terror. That is, so much action that scares. After a long time, Ranbir Kapoor has made such a successful film that people have liked. But the faint of heart should stay away from this movie. 

The most scary scene in the movie was when  Ranbir Kapoor murdered Boby Deol.  

-:Romantic  and Love seens of the movie


اس فلم میں بے شما ر ایسے سین ہیں جو آ پ اپنی فیملی کے سا تھ بیٹھ کے بلکل نہیں دیکھ سکتے اور ایک با ت ہے فلم بلکل بھی فیملی 


میں بیٹھ کے دیکھنے وا لی نہیں ہے۔ اس میں رنمبیر کپور نے دونو ں لڑ کیو ں کی ایسی بینڈ بجا ئی ہےاور ایسی ایسی جگہ پر بجا ئی ہے کے 


میں بتا نہیں سکتا۔مثا ل کے طور پر ایک گا نے میں رنبیر کپور صا حب لڑ کی کو اپنے جہا ز پے سیر کروا نے لے جا تے ہیں اور جہا ز 

چھوڑ کے کچھ اور کر نے لگ جا تے ہیں اور جہا ز بھی بلکل ٹھیک رہتا ہے اور ان کا کام بھی ہو جا تا مطلب فل جان کو ہتھیلی پر رکھ  

کر مزے لیے ہیرو نے اور جس نے یہ سین لکھا اس پر بھی آفرین ہیں۔



There are many scenes in the film that you cannot sit and watch with your family and one thing is that the film is completely family. I am not going to sit and watch. In this, Ranbir Kapoor has played in such a band of two girls and has played in such a place. I can't tell. For example, in one of the songs, Ranbir Kapoor takes the boy for a ride on his aircraft and the aircraft Apart from that, they start doing something else and the ship is also completely fine and their work is also done, meaning the hero had fun keeping his life in the palm of his hand and kudos to the one who wrote this scene.


Sexy Pictures of the Movie:-

ایک سین اس طر ح بنا یا کے رنبیر کپور مر تے مر تے بچ جا تے ہیں اور کسی اور کا دل لے کے اپنے گھر آتا ہے یہ سب سے گندا سین تھا فلم کا اب آ پ سو چ رہے ہو گے کے یہ گندا کیسے ہے تو بھا ئی صا حب رنبیر صا حب بلکل ننگے ہو کر آ  پنے گھر میں آ تے ہیں اوراس وقت گھر میں اس کی بہن ماں اور باپ بھی ہو تے ہیں اور سو نے پر سہا گا کے مہمان بھی آ جا تے اور وہ دوسری لڑکی اسے ننگا دیکھ کر اس کی دیو انی ہو جا تی ہے اور رنبیر کو کہتی ہے کے میر ی بینڈ بجا اور رنبیر صا حب جو اپنی بیو ی کے قا بل نہیں ہو تے وہ دوسری لڑکی کو دیکھ کر پا گل ہو جاتےہیں اور بینڈ بجا نے کے لیے تیا ر ہو جا تے ہیں اور بھرپور بینڈ بجا تے ہیں۔
A scene was made like this. Ranbir Kapoor dies and comes to his house with someone else's heart. It was the dirtiest scene of the film. So Bhai Sahab Ranbir Sahab comes to his house completely naked and at that time his sister, mother and father are also in the house and Sahaga's guests also come to sleep and that other girl. Seeing her naked, Ani gets mad and tells Ranbir to play my band and Ranbir sahab who is not worthy of his wife gets mad seeing another girl and plays the band. Get ready and play full bands.

Conclusion:- 

The Conclusion the movie is amazing but only for the adult. This is not a family movie and also not good for the children because the movie shows the extra action and violence. This is very good movie for the fight lovers. 
 
نتیجہ فلم حیرت انگیز ہے لیکن صرف بالغوں کے لیے۔ یہ فیملی فلم نہیں ہے اور بچوں کے لیے بھی اچھی نہیں ہے کیونکہ فلم میں اضافی ایکشن اور تشدد دکھایا گیا ہے۔ لڑائی سے محبت کرنے والوں کے لیے یہ بہت اچھی فلم ہے۔

  • Older

    The Animal Indian movie/ Download Animal Movie

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)