Latest South Indian Movie KGF 2

ebravolive
0

Latest South Indian Movie KGF 2:-


 سپر اسٹار یش کی بہت سے انتظار کی جانے والی KGF 2 پہلی کنڑ فلم ہوگی جو IMAX میں دکھائی جائے گی۔ پرشانت نیل کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اس ماہ ریلیز کے لیے تیار ہے۔

یش، سری ندھی شیٹی، سنجے دت سمیت دیگر اداکاروں میں، ایکشن ڈرامہ، 2018 کی فلم KGF: چیپٹر 1 کا سیکوئل۔

رپورٹس کے مطابق، کے جی ایف سیکوئل کی ایڈوانس بکنگ پورے ملک میں مضبوط ہے، دہلی 75 لاکھ روپے کی رینج میں ٹکٹوں کی فروخت کے ساتھ سب سے آگے ہے، اس کے بعد ممبئی تقریباً 60 لاکھ روپے کے ساتھ ہے۔

Superstar Yash's much-awaited KGF 2 will be the first Kannada film to be screened in IMAX. Directed by Prashant Neel, the film is all set to release this month.

Action drama, sequel to the 2018 film KGF: Chapter 1, starring Yash, Srinidhi Shetty, Sanjay Dutt, among others.

According to reports, advance bookings for the KGF sequel are strong across the country, with Delhi leading the way with ticket sales in the Rs 75 lakh range, followed by Mumbai with around Rs 60 lakh.

Story of the Movie:-

اس فلم کی کہا نی عجیب و غریب قسم کی ہے اس کا جو 1 پارٹ تھا اس میں ہیرو کے جی ایف میں کام کرتا تھا اور پھر اس کا مالک بن جا تا ہے اور اپنے ہر شہری کو اتنی سہو لت دیتا اور اپنی ہی ایک دنیا بنا تا ہے۔ اور ہر طرف سونا ہی سو نا ہو تا ۔ پور ے نڈیا میں اس کا راج ہو تا ہےاور وہ ہر طر ف حکو مت کے تما م معا ملا ت دیکھتا ہے ۔ جس کو چا ہے و گرا دیتا ہے اور جس کو چا ہے وہ اٹھا لیتا ہے۔ انڈیا کے اندر ہی ایک گمنا م ملک چلا رہا ہو تا ہے۔ 

The story of this movie is kind of weird, in the first part of it, the hero used to work in the gf and then he becomes the owner and gives so much comfort to every citizen and a world of his own. Makes And there is no sleep everywhere. He reigns in the whole of India and he sees all the evils of the rulers on all sides. He brings down whom He wills and He lifts up whom He wills. An unknown country is running inside India itself.

Ending Part of the Story:-

سنجے دت اس فلم میں ولن کا کردار ادا کر رہا ہے اور بہت ہی کما ل کی لک دی ہے اس نے۔ بہت خطر ناک ولن تھا جس کو حکو مت نے ہی کے جی ایف میں بھیجا تھا تا کے وہ ہیرو کو مار سکے اور کے جی ایف کا قبضہ چھڑوا سکے۔اخر میں پور ی حکو مت ہیرو کو مارنے کے لیے کے جی ایف جا تی ہے مگر ہیرو وہا ں سے سمند ر کے راستے نکل جا تا ہے مگر وہا ں بھی اس پر مز ا ئل سے حملہ کیا جا تا اور ہیرو نا  جا نے مر تا ہے جہ بچ جاتا ہے۔ 

Sanjay Dutt is playing the role of the villain in this movie and he looks amazing. He was a very dangerous villain who was sent to KGF by Hokumat himself to kill the hero and take over the KGF. In the end, the entire Hokumat goes to KGF to kill the hero. But the hero leaves from there through the sea, but there too he is attacked by a missile and the hero is saved.

Conclusion:-

کمزور دل لے حضرات اس فلم کو نہ دیکھے بہت زیا دہ ایکشن ہے اور اس فلم کے دیکھنے کے لیے زہن کی ضروت ہو گی۔ 
میں نے یہ فلم دیکھی ہے پر مجھے تو بلکل سمجھ نہیں آ ئی پتہ نہیں آ پ لو گو ں کو آتی ہے کہ نہیں۔

Do not watch this movie with weak hearts, there is a lot of action and it will take a lot of brains to watch this movie.
I have seen this movie but I don't understand it at all.

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)