Download Indian Movie Dungle

ebravolive
0

Azaming Film Dangle/ Download Dangle Movie

 دنگل انڈ یا کی بہت ہی کما ل کی فلم ہے ۔ اور عامر خان نے اس فلم میں اپنی پور ی جا ن لگا دی ہے بہت ہی کما کی ایکٹنگ کی ہے اور وزن بڑھا کر اور پھر اپنے وزن کو کم کر کے دنیا کو حیرا ن کر دیا ہے۔ اس فلم نے جتنے بھی اب تک کے ریکا رڈ تھے سب اپنے نام کیے ہے۔ اور پور ی فلم میں کو ئی بھی ایسا سین نہیں جس کو دیکھ کر انسا ن بور ہو تا ہے۔ سب  سے بڑھ کر یہ فلم ایک فیملی فلم ہے اور اس فلم سے بہت ہی جز بہ پیدا ہو تا ہے کہ جو ما ں  با پ اپنی بیٹیو ں کو کھیلنے سے منع کر تے یہ سو چ کر کے لڑکیا ں صر ف گھر کے کام کا ج کے لیے بنی ہیں۔ 

Dangal is a very amazing movie of India. And Aamir Khan has put his whole life into this film and has acted very well and has surprised the world by gaining weight and then losing his weight. This film has broken all the records so far. And there is no such scene in the entire film which makes one feel bored. Above all, this film is a family film and this film is very important to parents who forbid their daughters to play, thinking that girls are only for housework. Made for c.

Download The Movie Click Here
Fore More Movie Update Join Facebook Group Click Here
Join WhatsApp Group Click Here
For More Movie Click Here


Story of the Movie:-

اس فلم کی شروعا ت ایسے شخص سے شروع ہو تی ہے جو کہ ایک پہلوا ن ہو تا ہے اور اپنے ملک کے دنگل  کے حالا ت سے بہت ہی نہ خو ش ہو تا ہے اور اپنے بیٹے پر امید لگا تا ہے کہ وہ بڑا ہو کر انڈ یا کے لیے اولمپک میں میڈ ل لا ئے گا مگر بد قسمتی سے اس کے ہا ں لڑکا پیدا نہیں ہو تا اور سا ری لڑ کیا ں ہی پیدا ہو جا تی ہیں جس سے عا مر خا ن بہت ہی مایو س ہو تا ہے اور اپنے خوا ب کو دفنا دیتا ہے مگر ایک دن اس کے ایک بیٹی نے اس کے محلے کے کسی لڑکے کی پیٹا ئی لگا دی ہو تی ہے جس سے عا مر خان کے ذہن میں خیا ل آتا ہے کے گو لڈ میڈل تو لڑ کی بھی لا سکتی ہے اس دن کے بعد وہ اپنی بیٹیو ں کو کو چ بن جا تا ہےاور انہے کشتی کے ٹریننگ دینا شرو ع کر دیا ہے۔ مگرا س کی بیٹا ں اپنے باپ سے بہت ہیں نا خو ش ہو تی ہیں اور کشتی نہیں لڑنا چا ہتی اور بہا نے کرتی رہتی ہیں۔ 

The film begins with a man who is a wrestler and is very unhappy with the state of affairs in his country and hopes for his son to grow up. He will bring a medal for India in the Olympics, but unfortunately, a boy is not born to him and all the girls are born, which makes America very disappointed. Buries his dreams, but one day one of his daughters beats up a boy from his neighborhood, which makes Aamir Khan think that the gold medal is worth fighting for. After that day, he became a coach to his daughters and started training them in wrestling. But the sons of Ras are very unhappy with their father and do not want to fight and keep on running away.

End of the Story:-

اس فلم کا آخری سین بہت ہی کما ل کا ہےجس میں عا مر خا نکی بیٹی او لیمپک کھیلنے جا تی ہے اور اس کے باپ کو کسی کمر ے میں بند کر دیا جا تا ہے کیو نکہ لڑ کی کو چ اس کے با پ سے جلتا ہے۔ بہت ہی مشکل سے لڑ کی وہ میچ جیت جا تی ہے اور عامر خا ن کو بھی کو ئی کمرے سے نکا ل دیتا ہے بہت ہی کما کا سین ہو تا ہے۔

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)