Latest Indian Movie Fighter / Download Latest Indian Movie Fighter 2024

ebravolive
0

Latest Indian Movie Fighter:-



After a long time, Hrithik Roshan has made a movie of Kamal. It is an action movie which is made in a great way and this movie has also done business all over the world. In this film, Anil Kapoor and Deepka have played four moons. The trailer of Fighter reveals Bollywood's answer to Top Gun. The film, which hits theaters on January 25, follows an elite group of fighter pilots known as the Air Dragons who are the first responders to militant activity in the Srinagar Valley. Gather to become a giver. The pandemic-delayed film, which was originally scheduled to premiere a few months after Top Gun: Maverick 2022, starred Deepika Padukone, Hrithik Roshan, and Anil Kapoor.

ریتک روشن نے بہت ہی عر صے کا بعد کمال کی فلم بنا ئی ہے۔ یہ ایک ایکشن فلم ہے جو کے زبر دست طر یقے سے بنا ئی گئ ہے اور اس مو وی نے پور ی دنیا میں بز نس بھی کیا ہے۔ اس فلم میں انیل کپور اور دیپکا نے چا ر چاند لگا ئے ہیں۔ 
فائٹر کے ٹریلر میں بالی ووڈ کا ٹاپ گن کے جواب کا پتہ چلتا ہے۔ یہ فلم، جو 25 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی، جنگی ہوا بازوں کے ایک ایلیٹ گروپ کی پیروی کرتی ہے جسے ایئر ڈریگن کے نام سے جانا جاتا ہے جو سری نگر وادی میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کا پہلا جواب دہندہ بننے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ وبائی امراض میں تاخیر والی فلم، جو اصل میں ٹاپ گن: ماورک 2022 کے چند ماہ بعد پریمیئر ہونے والی تھی، جس میں دیپیکا پڈوکون، ہریتھک روشن، اور انیل کپور نے اداکاری کی۔

How to Download The Movie:-

Download The Movie Click Here
Fore More Movie Update Join Facebook Group Click Here
Join WhatsApp Group Click Here
For More Movie Click Here

Story of the Movie:-

This film is also made like two Indian films about the conflict between India and Pakistan, in which the war between Indian fighter and Pakistani air force is shown. The makers have managed to fit Hrithik and Deepka perfectly in the pilot. The film has been made in a very difficult way and there is not a single scene that makes people get bored and look away from the screen.

یہ فلم بھی انڈ ین دو سری فلمو ں کی طر ح انڈ یا اور پا کستان کے تنا زع کو لے کر بنی ہو ئی ہے جس میں انڈ یا کے فا ئٹر اور پاکستانی ائیر فورس کے در میان جنگ دکھا ئی گئی ہے۔ بنا نے والے نے کما ل کر دی ہے کے ریتک اور دیپکا کو پا ئلٹ میں بلکل فٹ بٹھا یا ہے۔ بہت ہی مشکل طر یقے سے فلم بنی ہے اور ایک بھی سین ایسا نہیں جس سے انسان بو ر ہو کر سکرین سے نظر ہٹا سکے۔

Ending of the Movie:-

اس فلم کے  اختتا می سین بھی کچھ اسی طر ح سے ہے کہ ریتک انڈ یا کے بہت ہی قا بل پا ئلٹ ہو تا ہے مگر اس کو کسی وجہ سے جہا ز چلا نے کی اجا زت نہیں ملتی۔ دیپکا اور انیل کپور ایک مشن پر پا کستا ن جا تے ہیں اور انیل کپو ر اس مشن کے لیڈر ہو تا ہے۔ مگر سا رے انڈین پا کستا ن میں جا کر پھس جا تے ہیں تب جا کر ریتک کو اجا زت ملتی ہے اور انیل کپور بھی اس کے سا تھ جا تا ہے۔ اور دشمنو ں کو ما رتا ہےاس دو ران انڈ یا کے بہت سے لو گ مر جا تے ہے مگر ہیرو اپنا مشن
 کا میا ب کر کے اپنے وطن وا پس آ جا تاہے۔

The ending scene of this film is also in a similar way that Hrithik is a very capable pilot of India but for some reason he is not allowed to fly the plane. Deepika and Anil Kapoor go on a mission to Pakistan and Anil Kapoor is the leader of the mission. But all the Indians go to Pakistan and get stuck, then Hrithik gets permission to go and Anil Kapoor also goes with him. And kills the enemies.
He goes back to his homeland after making a change.

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)