Latest Indian Movie Shaitan/ Download Latest Indian Movie Shaitan

ebravolive
0

 Review of Latest Indian Movie Shaitan:-



Ajay Devgn's film is one of Kamal's latest suspense and horror movies and the role of Ajay's side villain is well played by Ril Madhavan and in this film, whatever There is a wave of fear and thrill because of Madhavan. Every movie that Ajay Devgn is acting in is a hit these days. Even though it is a remake, it has created quite a stir in the industry.

ایجے دیو گن کی فلم حال ہی میں آ ئی کما ل کی ایک سسپنس اور خوفنا ک مو ویز میں سے ایک ہے اور اس میں ایجے کا سا تھ سا تھ ولن کا رو ل مادھون نے بھی بخوبی نبھا یا ہے اور اس فلم میں جو بھی خو ف اور تھرل کی لہر ہے وہ مادھون کی وجہ سے ہے۔ایجے دیو گن جس بھی فلم میں ہا تھ ڈا لرہا ہے آ ج کل وہ ہٹ ہی جا رہی ہے یہ فلم اسی کی ایک مثا ل ہے حا لانکہ یہ فلم کسی فلم کی ری میک ہے پھر بھی اس نے انڈ سٹری میں کا فی دھو م مچا ئی ہو ئی ہے۔

Download The Movie Click Here
Fore More Movie Update Join Facebook Group Click Here
Join WhatsApp Group Click Here
For More Movie Click Here

Story of the Movie:-

When the movie starts, it shows a glimpse of a very happy family where a father does everything to make his family happy and with his children. Lives like two pillars and gives complete freedom. They go on vacation to a farm house where they stop for tea and meet a servant who brings them to their house. The man is Madhu and makes the boys his victims. He feeds Ejay's daughter, because of which her daughter obeys him. Then Ejay goes with his family. He reaches his farm house, but Madhoon also follows him to the farm house, from where the whole story begins. And by using his daughter, they He oppresses everyone and there is a wave of fear in this part of the world.

جب یہ فلم شرو ع ہو تی ہے تو اس میں ایک بہت ہی خو ش خا ندان کی ایک جھلک دکھا ئی گئی ہے جس میں ایک با پ اپنی فیملی کو خو ش دیکھنے کے لیے سب کچھ کر تا ہے اور اپنے بچو ں کے سا تھ دو ستو ں کی طر ح رہتا ہےاور مکمل آزادی دیتا ہے۔ وہ لو گ چھٹیا ں گزارنے کے ایک اپنے فا رم ہا ئو س میں جا تے ہیں جہا ں وہ چا ئے پینے کے لیے کہیں رکتے ہیں اور ان کی ملا قا ت ایک بند ے سے ہو تی جو کے کا لا جا دو کرتا ہے وہ بندا مادھو ن ہو تا ہےاور لڑ کیو ں کو اپنا شکا ر بنا تا ہے وہ بہا نے ایجے کی بیٹی کو کچھ کھلا دیتا ہے جس کی وجہ سے اس کی بیٹی اس کی ہر با ت ما ننے لگتی ہے ۔پھر ایجے اپنے فیملی کے سا تھ اپنے فا رم ہا ئو پہنچ جا تا ہے مگر ما دھو ن بھی اس کے پیچھے فار م ہا ئوس آ جا تا ہے یہا ں سے سا ری کہا نی شرو ؑع ہو جا تی ہے۔اور اس کی بیٹی کا استمعا ل کر کے ان سب پر ظلم کرتا ہے اس سا ری خو ف کی لہر اس وا لے پا ر ٹ میں ہے۔

End of the Movie:-

At the end of the film, Madhavan takes Ajay's daughter to his base where he has to kill everyone and turn himself into a demon, but Ajay also follows him and fights. It gives the meaning of Madhavan's language. And frees all the boys. Maa imprisons Dhawan forever and  eat him up to Rats.

اس فلم کے آ خر میں مادھو ن ایجے کی بیٹی کو لے کر اپنے اڈے پر جا تا ہے جہا ں اس نے سب کو ما ر کر اپنے آ پ کو شیطا ن بنانا ہو تا ہے مگر اس کے پیچھے ایجے بھی پہنچ جا تا اور لڑا ئی کے اندر مادھون کی زبا ن کا ٹ دیتا ہے۔ اور سب لڑ کیو ں کو آزاد کروا لیتا ہے۔ ما دھو ن کو ہمیشہ کے لیے قید کر دیتا ہےاور اس کو چو ہے کھلا تا  ہے۔


Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)