Download Indian Movie Sultan 2016/ Review of the Movie Sultan 2016

ebravolive
0

Download Indian Movie Sultan 2016:-

Sultan is the best movie of Salman Khan. And in this film, Anshka Sharma and Salman Khan have given excellent performances. This film has become a huge hit all over the world. This movie changed Anu Shika Sharma's life and catapulted her to the heights of fame overnight. Salman Khan put on 30 kg weight for this film and put his entire career on the line. This film was made by Aamir Khan in the remake of Dangal. And both the heroes put their stakes. This movie is very popular all over the world. The songs of this movie are also famous all over the world. This movie has also sung by Rahat Fateh Ali Khan who is the best singer of Pakistan and very popular. 

 سلطا ن فلم سلمان خان کی بہترین فلم ہے۔ اور اس فلم میں انشکا شرما اور سلمان خان نے بہترین پر فارمنس کا مظا ہرہ کیا ہے۔ اس فلم نے پوری دنیا میں بے تہا شا بز نس کیا ہے۔  اس فلم نے انو شکا شر ما کے زند گی بدل دی اور را تو ں رات شہرت کی بلندیو ں پر پحنچا دیا۔ سلمان خان نے اس فلم کے لیے 30 کلو وزن بڑ ھایا اور اپنا پورا کئیر یر دا ئو پر لگا دیا یہ فلم عا مر خان نے دنگل فلم کے مقا بلے میں بنا ئی جو کے عا مر خان نے اسی طر ح وزن بڑھا کر پھر کم کیا اور دونو ں ہیروز نے اپنا  کے دا ئو پر لگا دیا۔ یہ فلم پوری دنیا میں بہت زیا دہ پسند کی جا تی ہے۔اس فلم کے گا نے بھی پوری دنیا میں مشہو ر ہیں اس فلم نے راحت فتح علی خان جو کہ پاکستان بہتری سنگر ہے نے بھی گا نے گا ئے ہیں اور بہت ہی مقبو ل ہو ئے ہیں۔

Story of the Movie:-

اس فلم کی سٹوری میں سلمان خان ایک کیبل والا ہو تا ہےاور ایک نکما لڑکا ہو تا ہے اورپتنگ با زی کو بہت شوق رکھتا ہے۔ اور انو شکا شرما جو کہ اس فلم کی ہیروئن ہےایک پہلوان ہو تی ہے اور انڈیا کے لیے کھیلتی ہے اس دورا ن اس کی دو ستی سلمان خا ن سے ہو جا تی ہے مگر سلما ن خا ن کو لگتا ہے اس سے لڑ کی کو پیا ر ہو جا تا ہےمگر وہ سلمان خان کو ایک نکما انسا ن سمھجتی ہے اور اسے کہتی ہے کے اس کی زند گی کا کو ئی مقصد نہیں ہے۔ اس بات پر سلمان خان کو غصہ آ جا تا ہےاور وہ فیصلہ کر تا ہے کہ وہ بھی پہلوان بنے گا اورانٹر نیشل کھیلے گا ۔ مگر سب لو گ اس با تکو مزاق سمجھتے ہیں مگر اور بہت محنت کر تا ہے اور ایک میچ کھیلتا ہے اور جیت جا تا ہے اسی وقت وہ ایک اپنے سے زیادہ بڑے پہلوان کے سا تھ بھی کھیل کر جیت جا تا ہے اور پورے انڈ یا میں اس کا نام بن جا تا ہے اور اسی طر ح اس کی شا دی انو شکا سے ہو جا تی ہے۔ یہ کہا نی کی شروعا ت ہو تی ہے بس اس کے بعد سلمان خا ن میں بہت گھمند پیدا ہو جا تا ہے اور وہ بند ے کو بندہ ہی نہیں سمجھتا ۔اسی دو را ن اس کے  ایک کا رنا مے کی وجہ سے انو شکا شر ما ما ں بننے وا لی ہو جا تی ہے اور سلمان خان ایک چیمپین شپ کے لیے انڈ یا سے با ہر گیا ہو تا ہے مگر جب تک وہ واپس آ تا ہے اس کا بیٹا مر جا تا ہے اور انو شکا شر ما اس کا قصوار سلمان خا ن کو سمھجتی ہےاور اس سے اپنے تما م تعلق ختم کر دیتی ہے

In the story of this film, Salman Khan is a cable man and a poor boy and is very fond of kite flying. And Anushka Sharma, who is the heroine of this film, is a wrestler and plays for India. During this time, she becomes friends with Salman Khan, but Salman Khan thinks that she is a girl. But she thinks Salman Khan is a useless person and tells him that his life has no purpose. Salman Khan gets angry on this and decides that he will also become a wrestler and play international. 
But everyone thinks that he is a joke, but he works very hard and plays a match and wins. I becomes his name and so he gets married to Anu Shika. This is the beginning of the story, but after that, Salman Khan becomes very proud and he does not consider the servant as a servant. The mother is about to become a mother and Salman Khan is out of India for a championship, but by the time he returns, his son is dead and Anu Shika Sharma is the culprit. She understands Salman Khan and breaks all ties with him۔

Interval of the Story:-

سلمان خان اب اپنی پہلوا نی چھوڑ چکا ہو تا ہےاور ایک سر کاری نو کری کر رہا ہو تا ہے۔مگر وہ گا ئوں میں ایک ہسپتا ل بنا نا چا ہتا ہے جس کے لیے وہ ہر مہینے چندہ اکھٹا کرتا ہےمگر وہ چندہ بہت ہی کم ہو تا ہے اسی دو را ن سلمان خا ن کو ایک بندہ ملتا ہے اور اسی پرو ریسلنگ کا کی آفر کر تا ہے جس اسے اس کو بہت پیسے ملنا ہو تے ہیں سلمان خان ما ن جاتا ہے اور وہ ایک با ر پھر ریسلنگ کے لیے چلا جا تا اور پھر وہا ں جا کر وہ پرو ریسلنگ کے لیے محنت کرتا ہے اور دن رات محنت کر کے ریسلنگ جیت جا تا ہے مگر بہت ہی مشکل اور اپنی جا ن پر کھیل کر و ہ یہ ریسلنگ کی پوری چیمپین شپ جیتتا ہے۔ اس طر ح ایک با ر پھر انوشکا شر ما اسے معاف  کر دیتی ہے اورواپس قبو ل کر لیتی ہے۔

Salman Khan has now left his wrestling career and is working as a government employee. But he wants to build a hospital in the village for which he collects donations every month, but the donations are very small. During this time, Salman Khan finds a guy and offers him a pro-wrestling job, who wants to get him a lot of money. He leaves and then he goes there and works hard for pro wrestling and works hard day and night to win the wrestling but very hard and by playing with his life he wins the whole wrestling championship. So once again Anushka Sharma forgives him and accepts him back۔

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)